All categoriesDropdown arrow
Car Services
زیرو سے بہترین تک گھر بیٹھے انگلش سیکھیے 0
1 / 1

زیرو سے بہترین تک گھر بیٹھے انگلش سیکھیے

Others, Karachi
3 weeks ago
Details
TypeLanguage Classes
Description
چاہے اپ کا تعلق پاکستان کے کسی بھی شہر یا دیہات سے ہو یا اپ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں یا کسی بھی پیشے سے تعلق رکھتے/رکھتی ہوں اسٹوڈنٹ ہوں یا ٹیچر یا کچھ اور مگر انگلش نہ انے کی وجہ سے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گئے ہوں تو یہ اپ ہی کے لیے ہے کیونکہ انتہائی سادہ اور عام فہم زبان میں اپ کو اس طرح سے انگلش سکھائی جاتی ہے کہ جس کے بعد نا سیکھنے کی کوئی وجہ باقی نہیں رہ جاتی حتی کہ اپ کی مالی مشکلات کو بھی مدنظر رکھا جاتا ہے
Location
Pakistan
Ad id 1087908071
Report this ad