Description
Vivo V21e برائے فروخت!
آفر: 8GB RAM | 128GB Storage
کنڈیشن: 9.5/10 (مکمل صاف، بغیر کسی ڈینٹ یا شیڈ کے)
حالت اور خصوصیات:
بیک کیمرہ، فنگر پرنٹ، اسپیکر اور تمام فنکشن 100% اوکے
زبردست بیٹری بیک اپ
باکس اور چارجر موجود
PTA گارنٹی: خریدنے کے بعد 7 دن کے اندر آپ کی 5 سموں پر رجسٹرڈ کر کے دیا جائے گا!
(نوٹ: فرنٹ کیمرہ کام کرتا ہے لیکن رزلٹ تھوڑا کم ہے)
قیمت: 35,000 روپے (تھوڑی بہت بات ہو جائے گی)
لوکیشن: تحصیل 18 ہزاری، روڈو سلطان (نزد یونین کونسل مدرسہ جامعہ تعلیم القرآن حیدریہ)
قاری محمد عبدالوارث صدیقی
رابطہ: (View phone number)
(صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں)