Description
Vivo S1 فروخت کے لیے — مکمل باکس سیٹ
ڈیمانڈ: 24000 روپے
موبائل کی تفصیلات:
- ماڈل: Vivo S1
- RAM: 4GB
- اسٹوریج: 128GB
- PTA Approved
- ڈسپلے اصلی
- اصل ڈبہ اور چارجر موجود
موبائل مناسب حالت میں ہے۔ خریدار خریدنے سے پہلے موبائل چیک کر سکتا ہے۔
مقام: شاہپور صدر، پنجاب
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مناسب بات چیت ہو سکتی ہے۔
قیمت: 24000 روپے