Description
کیا آپ سعودی عرب یا کسی بھی بیرون ملک سفر کے لیے ضروری دستاویزات اور اپوائنٹمنٹ کے حوالے سے پریشان ہیں؟ اب گھر بیٹھے تمام سہولیات حاصل کریں!
ہماری خدمات:
GAMCA Medical Token: گامکا میڈیکل کا آن لائن ٹوکن کی بکنگ۔
Saudi Tasheer Appointment: سعودی ویزا پروسیسنگ کے لیے تشہیر/تسهيل کی ایمرجنسی اور نارمل اپوائنٹمنٹس۔
Fingerprint Appointment: ویزا بائیو میٹرک اور فنگر پرنٹ کی آن لائن سلپ۔
NAVTTC Online Appointment: نیوٹیک آن لائن اپوائنٹمنٹ کی تصدیق و پروسیسنگ۔
Police Character Certificate: آن لائن پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کا مکمل پروسیس۔
ہمیں کیوں منتخب کریں؟
تیز ترین اور فوری سروس
بالکل مناسب اور مناسب ترین قیمت
100% تسلی بخش کام