Description
Professional Virtual Assistant | Digital Services
کیا آپ کو اپنے آن لائن بزنس کے لیے ایک محنتی، ذمہ دار اور تخلیقی Virtual Assistant کی ضرورت ہے؟
میں آپ کے کاروبار کو آن لائن بہتر انداز میں پیش کرنے کے لیے مختلف ڈیجیٹل سروسز فراہم کر سکتی ہوں۔
میری سروسز:
- Pinterest Pins Design
- Professional Product Images
- Canva Graphic Designing
- Logo & Monogram Designing
- Social Media Posts Design
- Product Listing & Uploading
- Product Titles & Descriptions Writing
- Keywords & Hashtags Research
- Data Entry
- Basic Online Research
- Product Research
- Social Media Content Creation
- Basic Customer Support
Why Choose Me?
- محنتی اور ذمہ دارانہ کام
- صاف ستھرا اور پروفیشنل ڈیزائن
- وقت کی پابندی
- مناسب قیمت
- کام میں بہتری اور معیار کا خیال
- کلائنٹ کی ہدایات کے مطابق کام
اگر آپ کو اپنے آن لائن بزنس کے لیے Virtual Assistant کی ضرورت ہے تو مجھ سے رابطہ کریں۔
Let's Work Together!