Description
یہ شیشے کا ایک سٹینڈ بنتا ہے جس پر رکھ کراب کوئی بھی چیز بیچ سکتے ہیں یا اپنے گھر میں سجاوٹ کے لیے اسے لگا سکتے ہیں اور کچھ بھی چیز اس پہ رکھ سکتے ہیں یہ بہت ہی مناسب پرائس میں اپ کو دیا جائے گا اور یہ بہت اچھی پروڈکٹ ہے اگر اپ کو شیشے کی ضرورت ہو تو اپ رابطہ کر سکتے ہیں