Description
فرنش رومز دستیاب ہیں۔
چوہدری ریزیڈنسی ، 6# چونگی گلگشت ملتان۔
کرایہ کی تفصیل:
@2 بیڈز والا روم اور بجلی بل کے ساتھ:1 سیٹ کا کرایہ 9000 مہینہ
@2 بیڈز والا AC روم اٹیچ باتھ کے ساتھ: 1 سیٹ کا کرایہ 15000 مہینہ
@سنگل بیڈ والا فل sperate روم 14k مہینہ اور بجلی بل کے ساتھ۔
نمایاں خوصیات:
@24 گھنٹے بجلی, سولر انرجی سسٹم انسٹال۔
@ایئر کنڈیشنگ رومز AC
@ہیٹر اور گیزر گرم پانی
@الماری cupboard
@کچن kitchen
@ فرج freezer
@صاف اور کلین رومز
@کار پارکنگ car parking
@ٹیلی ویژنled tv
@اون ovon
@فلٹر water
whataapp or call