Description
فروخت کے لیے پیش ہے ViewSonic کی 21 انچ LCD
ماڈل: *VG2021m*
*خصوصیات:*
1.21 انچ وائڈ سکرین، بہترین ڈسپلے
2. نیچے بلٹ اِن اسپیکرز لگے ہوئے ہیں، الگ اسپیکر کی ضرورت نہیں
3. صاف ستھری کنڈیشن میں ہے، کوئی لائن یا ڈاٹ نہیں
4. دفتری استعمال، گیمنگ، اور CCTV کے لیے بہترین ہے
5. VGA پورٹ
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔