Description
We are looking for a skilled and experienced Videographer to join our studio team.
Our studio is fully equipped with professional cameras, lighting, microphones, and shooting equipment. We need a dedicated person whose primary responsibility is to operate the camera, manage shoots, and help create high-quality video content.
ویڈیو گرافر درکار
ہمارے اسٹوڈیو کے لیے ایک تجربہ کار اور اسکلڈ ویڈیو گرافر کی ضرورت ہے۔
کیمرہ آپریٹ کرنے کا تجربہ
لائٹس اور اینگلز کی سمجھ
پروفیشنل ویڈیوز شوٹ کرنے کی صلاحیت
سوشل میڈیا اور پراڈکٹ ویڈیوز کا تجربہ ترجیحی ہوگا
تمام کیمرہ، لائٹس اور اسٹوڈیو سیٹ اپ موجود ہے، ہمیں صرف ایک پروفیشنل شخص چاہیے جو شوٹس کو بہترین انداز میں ہینڈل کر سکے۔
فریشرز اپلائی نہ کریں
اپنا CV اور پورٹ فولیو واٹس ایپ کریں۔