Description
ہم اپنی ٹیم کو وسعت دے رہے ہیں — کیا آپ ہمارے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟
Maulana Podcast اپنی کریئیٹو ٹیم کے لیے باصلاحیت اور محنتی افراد کی تلاش میں ہے۔
مطلوبہ عہدے: • Graphic Designer
• Video Editor
• Camera Operator
• AI Expert
• Social Media Handling
ہم کیا فراہم کرتے ہیں؟ پرکشش تنخواہ
ترقی کے بہترین مواقع
دوستانہ اور پروفیشنل ورکنگ ماحول
اسلامی اور بامقصد میڈیا پروجیکٹس پر کام کرنے کا موقع
اپنا CV اور Portfolio ای میل کریں:
[redacted email address]
یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
+/9/2/3/0/0/ 2/2/2/2/2/1/3
اگر آپ خود موزوں نہیں ہیں تو براہِ کرم اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں، ممکن ہے یہ کسی مستحق اور باصلاحیت فرد کے لیے بہترین موقع ثابت ہو۔
#Hiring #Jobs #GraphicDesigner #VideoEditor #CameraOperator #AIExpert #SocialMedia #CreativeJobs #MaulanaPodcast #PakistanJobs #MediaJobs #IslamicMedia #CareerOpportunity