Description
ویڈیو ایڈیٹر درکار (Permanent Job)
Starforce کے لیے ایک باصلاحیت اور تجربہ کار Video Editor کی ضرورت ہے۔
نوٹ: کال کا جواب نہیں دیا جائے گا۔ براہِ کرم صرف WhatsApp پر اپنی تفصیلات بھیجیں۔
WhatsApp: (Chat with seller)
ضروری مہارتیں:
* Adobe Premiere Pro میں مہارت
* After Effects اور Motion Graphics کا تجربہ
* Short-form ویڈیوز (Reels, TikTok, YouTube Shorts) ایڈٹ کرنے کا تجربہ
* Documentary اور Storytelling style ویڈیوز بنانے کی صلاحیت
* Color Correction & Color Grading
* Sound Editing، Audio Sync اور Sound Effects
* Smooth Transitions، Text Animations اور Captions
* AI Video Editing Tools کا بنیادی علم (CapCut, Runway, ChatGPT وغیرہ)
* Social Media Trends کی سمجھ
* Creative Thinking اور Attention to Detail
* وقت پر کام مکمل کرنے اور Deadline پوری کرنے کی صلاحیت
ہم کیا فراہم کرتے ہیں؟
* مستقل (Permanent) جاب
* اچھی تنخواہ (Experience کے مطابق)
* Career Growth اور ترقی کے بہترین مواقع
* Professional اور Friendly Work Environment
* Long-term Position
* نئی Skills سیکھنے اور بڑے برانڈز کے ساتھ کام کرنے کا موقع
درخواست دینے کا طریقہ:
WhatsApp پر درج ذیل چیزیں بھیجیں:
* نام
* شہر
* CV
* Portfolio یا اپنی بہترین ویڈیوز کے لنکس
* متوقع تنخواہ
* Experience کی مختصر تفصیل
WhatsApp: (Chat with seller)
نوٹ: کال نہ کریں۔ صرف WhatsApp پر اپنی تفصیلات بھیجی