Description
ہلٹی ڈرل مشین اور ایک گرینڈر6" اویلیبل ہے جو بھائی انٹرسٹنگ ہے فوری رابطہ کرے مجھے ضرورت ہے گرائنڈر ڈرل مشین دونوں ورکنگ میں ال ٹو اے ٹو زیڈ اوکے ہے قیمت پرائس بالکل مناسب ہے ٹوٹل پرائس 16 ہے اگر کوئی ایک چیز خریدتا ہے تو وہ 8 ہزار میں مل جائے گی