Description
السلام علیکم
میں اپنا
VGO TEL Note 23 سیکنڈ ہینڈ موبائل مناسب قیمت پر فروخت کر رہا ہوں۔ فون کی تمام اہم خصوصیات اور موجودہ حالت کی مکمل تفصیل نیچے درج ہے:
موبائل کی خصوصیات (Specifications):
RAM & Storage: 8GB RAM (+8GB Extended Virtual RAM) + 256GB Internal Storage
Processor: MediaTek Helio G99 (گیمنگ اور ہیوی استعمال کے لیے بہترین پروسیسر)
Battery Health: تقریباً 85%
Overall Condition: تمام فنکشنز (کیمرہ، اسپیکر، چارجنگ، فنگر پرنٹ، ٹچ اوکے ہیں۔
موجودہ حالت
(Condition Details):
ڈسپلے/اسکرین: باہر سے اسکرین پر کوئی کریک یا ٹوٹ پھوٹ نہیں ہے، ٹچ 100% بہترین کام کر رہا ہے۔
نوٹ
(Important Note)
اسکرین کے اندرونی پینل پر کچھ ایریا میں نشانات/لکیریں موجود ہیں
(Touch completely functional, inner screen marks present)۔ اسی وجہ سے قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔
قیمت
(Demand):
24,000
روپے
(موقع پر ہلکی سی گنجائش ہو جائے گی)
رابطہ اور لوکیشن:
لوکیشن: ایبٹ آباد
(Abbottabad)
رابطہ نمبر:
(View phone number)
(صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ شکریہ!)