Description
ABC Quick Hand Mixer / Chopper فروخت کے لیے
برانڈ: ABC
حالت: استعمال شدہ، اچھی حالت میں
فنکشنز: 10 Functions
خصوصیات:
• سبزی، سلاد اور دیگر چیزیں کاٹنے کے لیے مفید
• فوڈ کانٹیکٹ پلاسٹک
• مضبوط اور معیاری میٹریل
• ساتھ مختلف ایکسیسریز/بلیڈز
قیمت: 4,000 روپے
فائنل قیمت: 3,000 روپے
لوکیشن: دہلی کالونی
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔