Description
ویکٹر کا ہیلمٹ چکوال مارکیٹ سے 13 یا 14 ہزار میں دستیاب ہے مگر چونکہ یہ ہیلمٹ ایک دوست نے تحفہ کیا ہے اور جو سائز دیا ہے، لارج سائز، وہ پورا بھی نہیں ہے تو اس لیے کم قیمت میں بیچنا پڑ رہا ہے تا کہ کچھ پیسے خود ڈال کر ایکسٹرا لارج خرید سکوں، اگر کسی کو چاہیے ہو تو رابطہ کرے، ہیلمٹ بالکل نیا ہے، ڈبہ پیک پڑا ہے-