Description
مجموعی حالت: بالکل صاف ستھرا، 9.5/10 حالت میں ہے۔ وائزر (Visor): باہر والا مین کلیئر وائزر بالکل صاف ہے اور اندرونی سن گلاسز/ڈیوئل وائزر کا میکانزم بالکل پرفیکٹ کام کر رہا ہے۔ فنکشنز: فلپ اپ کا لاک، سائیڈ کے بٹن اور ایئر وینٹس بالکل A1 حالت میں ہیں۔ صفائی: اندرونی پیڈنگ (Padding) بالکل صاف اور سینیٹائزڈ ہے، فوراً استعمال کے لیے تیار ہے۔ رابطہ نمبر صرف واٹس ایپ ہے(View phone number)