Description
**Varioline Intercool کمرشل ڈیپ فریزر برائے فروخت**
قیمت: 180,000 روپے (مناسب ہو جائے گا)
برانڈ: Varioline Intercool
ماڈل: SSS-15F
گنجائش: 425 لیٹر
قسم: اسٹین لیس اسٹیل، سنگل ڈور اسٹینڈنگ فریزر
حالت: بالکل درست، بہترین کولنگ کے ساتھ۔
ہوٹل، ریسٹورنٹ، مدرسے اور کمرشل کچن کے لیے موزوں۔
مقام: حویلیاں انٹرچینج، ایبٹ آباد۔
خریدار موقع پر فریزر چیک کر سکتے ہیں۔ بھاری ہونے کی وجہ سے لوڈنگ اور ٹرانسپورٹ کا انتظام خریدار خود کرے گا۔
(View phone number)
(View phone number)