Description
پیپسی فیکٹری جاب کی تفصیل
کام: لوڈنگ اور شفٹنگ
بنیادی تنخواہ: 25,000 روپے ماہانہ
کمیشن: روزانہ کی بنیاد پر کمیشن بھی دیا جائے گا
کل آمدن: سیلری اور کمیشن ملا کر تقریباً 30,000 سے 35,000 روپے ماہانہ تک بن جاتی ہے
کھانا: 2 وقت کا کھانا
⏰ ڈیوٹی ٹائم: 5 سے 8 گھنٹے
مقام: ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور
پیسپی فیکٹری میں لوڈنگ اور شفٹنگ کے کام کے لیے اسٹاف کی ضرورت ہے۔