All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
vacancies available 0
1 / 1

vacancies available

I-8 Markaz, Islamabad
4 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Company
Company NameState life insurance
Type of AdJob Offer
Salary from50000
Salary to100000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeContract
Description
ایسا پلیٹ فارم جہاں مرد و خواتین اپنے سارے خواب پورے کر سکتے ہیں ۔ ایک سپاہی بھرتی ہوکر فوج میں صوبیدار تک جاسکتا ہے۔ پولیس میں مشکل سے انسپکٹر سے کوئی اے ایس پی۔۔۔ کلرک دو سے تین درجے ترقی کرتا ہے۔ وفاقی ملازم 14 گریڈ سے آگے مشکل 16 سے ریٹائر ہوجاتا ہے۔۔ یہ اسٹیٹ لائف کا شاندار کئیریر پاتھ ہے جو بنیادی کارکن کو اسی ادارے کے اعلی ترین عہدوں تک ترقی کا راستہ دیتا ہے. اگر آپ بزنس کرنا چاہتے ہیں تو یہ بزنس اور اگر کئیریر ۔۔تو اسی بزنس کے ساتھ آپ کا کئیریر بھی ڈویلپ ہوتا ہے۔ ایسا پیشہ و ہنرمندی آپ کو کہیں اور نہیں مل سکتا۔۔۔۔۔ آج اسٹیٹ لائف کا حصہ بنیں اور اپنی نسلیں سنواریں ۔ (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1088108675
Report this ad