Description
کرائے کے لیے: کمرشل جگہ (پہلی منزل) –
چھوٹے کاروبار، چھوٹی پروڈکشن یونٹ، کلینک، گودام یا کسی بھی قسم کے چھوٹے کاروبار کے لیے بہترین۔
مقام: کوثر نیازی کالونی، نارتھ ناظم آباد، بلاک F؛ سرکاری اسکول کے عقب میں، مین روڈ سے ملحقہ گلی میں۔
نمایاں خصوصیات:
رقبہ: 120 مربع گز
کرایہ: 48,000 روپے ماہانہ
میٹھے پانی کی سہولت
بجلی کے اخراجات بچانے کے لیے 3 کلو واٹ (3kW) کا سولر سسٹم پہلے سے نصب ہے