Description
2019 میں نیو لیا تھا اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے کولن سب کچھ ٹھیک ہے کمپریسر کی ابھی بھی چار سال کی وارنٹی ہے مجبوری میں بیچ رہا ہوں میں نے رینٹس دینا ہے اس لیے سیل کر رہا ہوں اس کا جو ویجیٹل باکس ہے اس کا جو ڈ*** ہوتا ہے وہ نہیں ہے بتایا بالکل اوکے ہے سات دن کی وارنٹی بھی دے دوں گا
WhatsApp number (View phone number)