Description
Lifestyle American Treadmill برائے فروخت
Lifestyle Company کی American Treadmill فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
صرف گھر میں استعمال ہوئی ہے
اچھی کنڈیشن میں ہے
واک اور ورزش کے لیے بہترین
ڈیجیٹل ڈسپلے کے ساتھ Speed، Time، Distance، Calories اور Pulse کی سہولت
مختلف Workout Programs موجود ہیں
مضبوط اور معیاری مشین
فوری فروخت کے لیے دستیاب