Description
یہ سلائی مشین بالکل بھی سادی ہے پرانی اور ڈسکمیٹک نہیں ہے
جرمنی کی بنی بہت پرانی
پیفا سنگل ون سلائی مشین
میں اپنی ذاتی استعمال شدہ سلائی مشین انتہائی مناسب قیمت پر فروخت کر رہا ہوں مشین کو مکمل طور پر فعال کی ضرورت ہے۔
جزاک اللہ. . .
رابطہ کے لیے محل وقوع
صوبہ سندھ. شہر کراچی
محل وقوع ملیر ۔
مقام ماڈل کالونی.