Description
استعمال شدہ شو کیس برائے فروخت
مضبوط لکڑی کا خوبصورت شو کیس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
ڈیزائن کلاسک ہے اور گھر کے ڈرائنگ روم یا ڈائننگ ایریا کے لیے موزوں ہے۔
حالت:
تقریباً 60% کنڈیشن (استعمال شدہ)
فرنٹ گلاس اور لکڑی کی باڈی ٹھیک حالت میں ہے
پچھلا حصہ (بیک سائیڈ) گتے کا کچھ اکھڑا ہوا ہے
ہلکے پھلکے استعمال کے نشانات موجود ہیں
خصوصیات:
اوپر گلاس ڈورز کے ساتھ شو کیس
نیچے اسٹوریج کیبنٹس اور درازیں
مضبوط اور وزنی لکڑی
مناسب قیمت میں دستیاب
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
Naimat Town Malikpur.