Description
میرے پاس ایک Manual Treadmill (Walk Machine) ہے جو استعمال شدہ مگر اچھی حالت میں ہے۔
گھر پر روزانہ واک یا ہلکی ایکسرسائز کے لیے بہترین ہے۔
Type: Manual treadmill (بجلی کے بغیر چلتی ہے)
Condition: Used but perfectly working
Foldable design — جگہ کم گھیرتی ہے
Smooth running belt & strong frame
Price: PKR 15000
Location: Karachi