Description
30k say km walay rabta na karay thanks
میں اپنا ذاتی استعمال شدہ ایل جی ایک ٹن اے سی. ( بغیر
پائپ) . انتہائی مناسب قیمت پر فروخت کرنا چاہتا ہوں۔ پتہ نہیں اے سی میں گیس ہے یا نہیں۔اے سی تقریباً تین سال استعمال ہوئے,
جزاک اللہ. . .
رابطہ کے لیے
شہر کراچی صوبہ سندھ
محل وقوع ملیر ۔
مقام ماڈل کالونی