Description
Used LED (display problem). 3 years old. Internet fully supported. Good condition but only display problem which needs repairing. Whatsapp 0.3. 3.5*5*1*1*1*9*8*1
32 انچ کا LED TV انٹرنیٹ والا میں نے تین سال پہلے لیا تھا 25 ہزار کا. اب اس کا ڈسپلے خراب ا رہا ہے اور پانچ سات ہزار روپے اس کے اوپر ریپیئرنگ ہوگی. اس کو میں بیچنا چاہتا ہوں