Description
راٹ آئرن (لوہے) کا مضبوط ڈبل بیڈ اور ڈیورا فوم (DuraFoam) کا میٹرس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
• بیڈ کی حالت: بھاری اور مضبوط لوہے سے بنا ہوا بیڈ ہے۔ کوئی زنگ یا خرابی نہیں ہے، بالکل بہترین حالت میں ہے۔
• میٹرس کی تفصیل: اصل ڈیورا فوم کا میٹرس ہے جو اسپرنگ والا نہیں ہے (سادہ فوم ہے)۔ صرف 1 سال بہت احتیاط سے استعمال ہوا ہے۔ نہ کہیں سے دبا ہوا ہے اور نہ ہی کوئی داغ ہے۔
• بیچنے کی وجہ: کمرے کا فرنیچر تبدیل کرنا ہے۔
• لوکیشن: اسکیم 3، راولپنڈی۔
• ضروری نوٹ: بیڈ خود آ کر اٹھانا ہوگا، گاڑی کا کرایہ خریدار کے ذمہ ہوگا۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کر سکتے ہیں، قیمت میں موقع پر تھوڑیبہت گنجائش ہو جائے گی۔؟