All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Used Heavy Body Rikshaw | Loader Rikshaw For Sale 0
1 / 10
Rs 325,000

Used Heavy Body Rikshaw | Loader Rikshaw For Sale

Satiana Road, Faisalabad
3 weeks ago
Details
Price325,000
Year2023
KM's driven5,000
ConditionUsed
Description
السلام علیکم خود سائی پہ تیار کیا گیا اچھی باڈی کا رکشہ ہیوی لوڈ ہیوی ڈیوٹی 14 گیج کی چادر 16 گیج کے پائپ ولایتی پائب سے فریم تیار کی گیا ہے اچھا بیک گیئر لگا ہوا ہے سروس کے بہترین کنڈیشن کے ٹائر ہیں سوزوکی 110 موٹرسائیکل لگا ہوا ہے موٹرسائیکل کا ماڈل 2016 ہے کاغذات مکمل ہے گاڑی میرے نام پر ہے اور موقع پر اپ کے نام پر بائیو میٹرک ٹرانسفر بھی ہو جائے گی باقی تفصیل ہے فون پر یا لائیو واٹس ایپ پر یہ خود رکشہ وزٹ کر کے لے سکتے ہیں شکریہ Locatiuon : Satiana, Faisalabad, Punjab For More Information Contact : 03,04,28,04,824
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1084713695
Report this ad