Description
ال اوکے 10 بائ 10 بس پٹرول ڈالنا ہے اور چلانا ہے ٹیوب نئے ہیں رم نئے ہیں ٹینکی ٹاپ پہ نئے ہیں لیٹیں چلتی ہیں چاروں اشارے چلتے ہیں روڈ پرنس 16 ماڈل ہے 70 سی سی نمبر لگا ہوا ہے گجرات کا سارے کاپی لیٹر سارا کچھ ہے فائل پوری مکمل ہے لوکیشن بہرا ہے واٹس ایپ نمبر ز(View phone number)
پیسوں میں تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی ملاقات کر کے