Description
بائیک انتہائی صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔
ٹینکی اور باڈی پر کوئی خراش نہیں
جینئن ٹاپ/پارٹس موجود ہیں، ابھی تک بائیک پر لگائے نہیں گئے
انجن میں کوئی مسئلہ نہیں
انجن سے کسی قسم کی آواز نہیں
ٹائر بالکل نئے
بائیک میں کسی جگہ زنگ نہیں
بائیک کی حالت بالکل نیو جیسی ہے
کوئی کام کروانے والا نہیں