Description
RØDE NT-USB Professional Condenser Microphone for Sale
100% Original RØDE NT-USB
Condition: Like New (صرف 1 ماہ استعمال ہوا)
کوئی خرابی، شور یا مسئلہ نہیں
آواز بالکل Crystal Clear، Recording، Podcast، YouTube، Streaming اور Voice-over کے لیے بہترین
مکمل احتیاط سے استعمال کیا گیا
تمام فنکشنز بہترین طریقے سے کام کر رہے ہیں
Reason for Sale: ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے فروخت کر رہا ہوں
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔