Description
*یانگو اور ان ڈرائیو کے لیے ڈرائیور درکار ہیں*
ہمیں لاہور میں تجربہ کار ڈرائیورز کی ضرورت ہے۔
*شرائط:*
- درست ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے
- یانگو / ان ڈرائیو پر پہلے کام کا تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی
- صاف ڈرائیونگ ریکارڈ اور شہر کے راستوں سے واقفیت
-
متعلقہ تجربہ رکھنے والے افراد رابطہ کریں:
(View phone number)
---