Description
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میری تعلیم بیچلر اف آرٹس( بی اے) ہے میں اُردو ،اسلامیات
آرٹس سبجیکٹ،اسلامک کلچر، ایجوکیشن
میں پانچ سال غیر حل شدہ پرچہ کےمختصر ،تفصیلی سوال جواب مضمون
اساٸمینٹ وغیرہ کرسکتی ہوں
رابطے کے لیے او ایل ایکس کے انباکس میں اپنا پیغام بھیجے
شکریہ