Description
اردو ٹائپسٹ + گرافک ڈیزائنر درکار
ہمیں ایک ماہر اردو ٹائپسٹ اور گرافک ڈیزائنر کی ضرورت ہے جو ٹائپنگ اور ڈیزائننگ دونوں کاموں میں مہارت رکھتا ہو۔
ضروری قابلیت
* اردو InPage پر اچھی کمانڈ ہونی چاہیے
* Adobe Photoshop اور Illustrator کا علم لازمی ہو
* ڈیزائننگ اور اردو کمپوزنگ کا تجربہ ہو
* محنتی اور ذمہ دار امیدوار کو ترجیح دی جائے گی
ملازمت کی تفصیلات
* ملازمت کی نوعیت: فل ٹائم
* جنس: صرف مرد حضرات
* تجربہ: تجربہ کار امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
درخواست دینے کا طریقہ
دلچسپی رکھنے والے امیدوار درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں