Description
2 ups used working condition 1st check then buy دونوں یو پی ایس بہترین ورکنگ کنڈیشن میں ہے پہلے ا کے چیک کریں مطمئن ہو کے خرید لیں یہ بغیر سولر والے یو پی ایس ہیں جو صرف بیٹری پر چلتے ہیں بیٹری میرے پاس نہیں ہے لہذا جو بھائی بھی ائے ہیں وہ چھوٹی موٹی بیٹری اپنے ساتھ لے کر ائے تاکہ چیک کر لیں یا بغیر بیٹری کے ان کو چیک کرنا اتا ہو تو وہ ان کا اپنا مطلب ٹیلنٹ ہے میرے پاس بیٹری نہیں ہے تو یہ تھوڑی سی معذرت ہے اور یہ ہے کہ ا کے چیک کر لیں بیٹری لیتے ہوئے ا جائیں ساتھ جو بھی ہو بیٹری چارج اور ڈسچارج کرتے ہیں سولر پلیٹ کا اس میں کنکشن نہیں لگتا تو انورٹر کے طور پہ یہ یوز ہو سکتے ہیں بیٹری لگا کے اور سولر لگا کے ایم پی پی ٹی کے ساتھ میں نے سسٹم اپگریڈ کر لیا ہے تو میرے پاس یہ فارغ ہے جس بھائی کو لے رہا ہوں گلستان جوہر چیز اپ کے برابر لوکیشن ہے