Description
گھر پر یا دوکان پر یو پی ایس یا انورٹر سسٹم چلانے کے لیے بہترین پیکج ہے۔یو پی ایس انورٹر 10 سال چلایا ہے بہت بہترین کارکردگی ہے جبکہ سولر چلانے کے لیے ایم پی پی ٹی لگایا تھا ایک سال وہ چلا ہوا ہے بہت بہترین کام کرتے ہیں۔600 واٹ تک کا لوڈ بہت اسانی سے دو یا تین پلیٹوں کے ساتھ چلتا ہے ۔بیٹری کے ساتھ چلنے والا سسٹم ہے۔میں نے اپنے لوڈ کے مطابق بڑا انورٹر لگایا ہے اس لئے بیچ رہا ہوں