Description
Very good conditioned Air Cooler in very low price,
میں ہاسٹل چھوڑ کر گھر واپس جا رہا ہوں اس لیے بیچنا ہے۔ ورنہ بہت اچھا کولر ہے اور بہت ہی مناسب قیمت میں ہے۔
جسے چاہئیے وہ میرے واٹسایپ یا اسی نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔
(View phone number)