Description
میں اپنیUnited (2026ماڈل) سیل کرنا چاہتا ہوں۔ بائک مکمل طور پر اوریجنل کنڈیشن میں ہے۔
* انجن بالکل ٹھیک اور سمووتھ چل رہا ہے
* کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہوا
* تمام کاغذات کلیئر ہیں
* ٹوکن ٹیکس اپڈیٹ ہے
* بائک بہت کم استعمال ہوئی ہے
* فیول ایوریج بہت اچھی ہے
بائک دیکھنے کے بعد ہی ڈیل ہوگی۔ سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں