Description
United US 70 — 2018
رنگ: سرخ
ماڈل: 2018
پشاور رجسٹرڈ
انجن بالکل ٹھیک
ایک کک پر اسٹارٹ
مجموعی حالت بہترین
مقام:سرڈھیری چارسدہ
موٹرسائیکل ذاتی استعمال کے لیے دستیاب ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ موقع پر موٹرسائیکل چیک کر سکتے ہیں۔
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ مناسب بات چیت کی گنجائش موجود ہے۔