Description
السلام علیکم میں اپنا یونائٹڈ 70 بائیک بیچنا چاہتا ہوں۔
انجن میں کوئی کام نہیں ہے۔
ٹائر ٹیوب سب اوکے ہے۔
اوریجنل ٹینکی ٹاپے لگے ہیں کنڈیشن10/9 ہے۔
life time token paid
three digit number
بائیو میٹرک اور سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے۔
صرف خریدے اور چلائیں۔ بائک میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے۔
آپ آکر بائک چیک کر سکتے ہیں۔۔۔
قیمت میں تھوڑی کمی ہو جائیگی۔۔۔
پیسوں کی ضرورت ہے۔۔۔
urgent sale
جزاک اللہ
whatsapp number
o34seven. . . 9seven. . . 3 one 13 two