Description
engine 100%
نیو انجن ہوا ہے ابھی تک رننگ ہی ہوئی ہے جس بھائی نے بھی لینی ہے اس کا موبائل چینج کروانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔اس کے علاوہ موٹر بائیک میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے
فرنٹ ٹائر 90%
پچھلا ٹائر45% 40
چین گراری سیٹ% 80/85
موٹر گارڈ دونوں جینون صرف پینٹ ہے