Description
نیا یونائیٹڈ 100 سی سی کارگو لوڈر
بڑا اور مضبوط چیسز فریم۔
بڑا اور مضبوط کارگو باکس۔
پاور فل انجن۔
شافٹ سسٹم اور بیلنسنگ راڈز کیساتھ۔
اضافی شاکس کیساتھ مضبوط کمانی فریم۔
بڑا ڈیفرنشل حصہ۔
ڈسک بریک کیساتھ۔
بہترین فیول ایوریج۔
ریورس گیئر کیساتھ۔
مضبوط ٹائرز اور اضافی سپئیر ٹائرز کیساتھ۔
باآسانی سپئیر پارٹس کی دستیابی
بے شمار اور اضافی خوبیوں کیساتھ