Description
السلام علیکم! بائیک فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ یونیک یو ڈی 70 (Unique UD 70) کا 2026 کا ماڈل ہے۔ بائیک بالکل صاف ستھری، نئی جیسی اور بہترین حالت میں ہے। انجن بالکل سیل اور آواز سے پاک ہے، ٹائر اور سسپنش بھی شاندار حالت میں ہیں۔ تمام کاغذات اور اورجنل سمارٹ کارڈ مکمل موجود ہیں۔ جس بھائی کو بھی سمجھ آئے، وہ براہ کرم رابطہ کر سکتا ہے۔ قیمت موقع پر مناسب کمی پیشی ہو جائے گی۔
رابطہ نمبر (Contact): [(View phone number)]