Description
فوری فروخت (Urgent Sale)
بائیک: یونیک CD 70
ماڈل: 2009
کچھ مینٹیننس کی ضرورت ہے:
انجن سیلز (Engine Seals)
انجن آئل (Engine Oil)
ٹائمنگ چین (Timing Chain)
گوٹے سیٹ (Gote Set)
حال ہی میں کروایا گیا کام:
نیا چین گراری سیٹ ڈالا گیا ہے
کلچ باکس نیا ڈالا گیا ہے
(Rear) کا مکمل کام کروایا گیا ہے
پچھلا ٹائر نیا لگایا گیا ہے
بائیک روزمرہ استعمال کے لیے بہترین ہے، صرف ہلکی سی مینٹیننس کے بعد بہترین پرفارمنس دے گی۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
(View phone number)