Description
Unique 2026 برائے فروخت
بائک بہت اچھی کنڈیشن میں ہے، صرف 5000+ کلومیٹر چلی ہوئی ہے۔ انجن، باڈی اور سسپنشن بہترین حالت میں ہیں، روزانہ استعمال میں ہے اور کوئی بڑا کام نہیں۔
بائک قسطوں پر لی گئی تھی، اس لیے مکمل اصل کاغذات ابھی پراسیس میں ہیں۔ موجودہ دستیاب ڈاکومنٹس خریدار کو فراہم کیے جائیں گے۔
Location: Karachi
Demand: 110,000 PKR
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مزید تفصیل کے لیے انباکس کریں۔