Description
یونیک 2026 ماڈل – تقریباً نئی حالت – صرف 250 کلومیٹر چلی ہوئی
یونیک 2026 ماڈل بائیک فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
• مئی 2026 ماڈل
• صرف 250 کلومیٹر چلی ہوئی
• انجن بالکل سیلڈ ہے
• وائرنگ بالکل اوریجنل حالت میں ہے
• تمام چیزیں بالکل اوکے ہیں
• کمپنی کی اوریجنل حالت میں ہے
• نہایت صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن
• تقریباً بالکل نئی حالت
• کوئی بڑا کام یا خرابی نہیں
• فوری فروخت مقصود ہے، پیسوں کی ارجنٹ ضرورت ہے
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔