Description
good condition
وائرنگ وغیرہ سب اوکے
اینڈی گیٹر اس کےاصل، الگ سے موجود ہے
بائیو میٹرک بھی ساتھ
گاڑی میں صرف دو کام ہے
ایک تو بیٹری نہیں ہیں جبکہ وائرنگ ٹھیک ہے اور اینڈی گیٹر بھی موجود ہے
دوسرا اس میں آئل دلوانے ہر وائٹ دھواں چھوڑتی ایک دو دن تک
باقی سب ٹھیک ہے انجن سیل اور کوئی کام کرانے ضرورت نہیں
الحمد للّہ 81 لگ چکا ہے اس اوپر والے رابطہ فرمائیں