Description
السلام علیکم!
Union Star 70cc 2026 Model فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- Model: 2026
- Driven: صرف 4,800 KM
- First Owner — اپنے نام پر
- اسمارٹ کارڈ موجود
- تمام ڈاکومنٹس مکمل
- ڈبل سامان
- قیمت: 1,08,000 روپے (فائنل)
بائیک کے پہلے مالک میں خود ہوں۔ تمام کاغذات مکمل ہیں۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
فضول آفرز سے گریز کریں، قیمت فائنل ہے۔