Description
Title:
Union Star 70cc 2016 Model — Original Documents — Biometric Available
Description:
Union Star 70cc، 2016 model فروخت کے لیے۔
رجسٹری/کاغذات موجود
بائیومیٹرک available
بھائی کے نام پر رجسٹرڈ
انجن چلتا ہوا
روزمرہ استعمال میں ہے
ٹائر، رِمز اور باقی چیزیں چیک کر کے لے جائیں
Islamabad/Rawalpindi
Demand: 50,000 روپے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مناسب بات چیت ہو سکتی ہے۔